جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب بھر میں 670 سے زائد پرائیویٹ کالجز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آ ن لائن)محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے سرگودھا کے 3 غیر رجسٹرڈ کالجز سمیت مختلف اضلاع میں قائم کالجوں کےخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب سے وابستہ سینئر اہلکار نے بتایا کہ ایسے نجی کالجز موجود ہیں جو غیر رجسٹرڈ ہیںجن کےخلاف کاروائی کےلئے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ کالجز کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ ان کالجز کےخلاف فوری طور پر کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے ان کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔اس کے لئے چھاپہ مار”خصوصی فورس“ تیار کی گئی ہے جو پولیس کی معاونت سے اپنا کام جاری رکھے گی۔

مزید پڑھئے:ماورا بالی وڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنازع کا شکار

 



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…