بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مشرف غداری کیس ، خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

datetime 15  جون‬‮  2015 |
Pakistan's weakened President Pervez Musharraf.

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری مقدمے میں خصوصی عدالت کے تین نومبر فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت منگل کو ہوگی کیس کی سماعت جسٹس نور الحق قریشی کی سربراہی میں خصوصی بینچ کی عدالت میں ہوگی ۔ گزشتہ سماعت پر وفاق نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری جواب جمع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ تمام شریک ملزمان کو تفتیش میںشامل کرکے ان کو موقف پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…