کراچی (نیوزڈیسک) پرویزمشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا،سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سید غوث علی شاہ نے مسلم لیگ (ن) سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام مسلم لیگی دھڑے متحد ہوجائیں گے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میرا نواز شریف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نواز شریف صرف پنجابیوں کے لیڈر ہیں۔ انہوں نے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا تھا۔ غوث علی شاہ نے کہا کہ تمام لیگی دھڑوں کے اتحاد کے لئے پرویز مشرف، چوہدری شجاعت، پیر پگارا اور ذوالفقار کھوسہ سے بات ہوچکی ہے۔ عید کے بعد تمام لیگی دھڑوں کے اتحاد کا اعلان کیا جائے گا۔
مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































