بی بی سی کی رپورٹ،ایم کیو ایم کا باضابطہ موقف سامنے آگیا
لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی نیوز رپورٹ میں لگائے گئے تمام ترالزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے اورکہاہے کہ ایم کیوایم ایک محب وطن سیاسی جماعت ہے اوروہ پاکستان کی یکجہتی اوراستحکام پر کامل یقین رکھتی ہے ۔ ایک اعلامیہ میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ،ایم کیو ایم کا باضابطہ موقف سامنے آگیا