ڈاکٹرطاہرالقادری کل پاکستان پہنچیں گے
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری تقریباً چار ماہ بعد کل ( پیر) کو برطانیہ سے براستہ دبئی وطن واپس پہنچیں گے ،عوامی تحریک نے حکومت سے کسی بھی طرح کی سکیورٹی لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت یا پولیس کوسکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست نہیں کی گئی تاہم… Continue 23reading ڈاکٹرطاہرالقادری کل پاکستان پہنچیں گے