ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں گرمی میں کمی آگئی
لاہور (نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں گرمی میں کمی آگئی ہے۔ادھر گلگت بلتستان میں چار دن سے جاری بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد آج موسم خوشگوار ہے۔پنجاب میں ملتان ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور گردونواح میں موسم کافی بہتر ہے بلوچستان کے بہت سے شہروں میں گزشتہ دو دن کی بارش… Continue 23reading ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں گرمی میں کمی آگئی