منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوگی

datetime 28  جون‬‮  2015

عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہوگا جبکہ عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ کی ہوگی۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کے مطابق شوال 1436ھ کا چاند 17 جولائی بروز جمعہ کی شام نظر آئیگا۔ اس بار 5 جمعة المبارک رمضان المبارک میں آئینگے

پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

datetime 28  جون‬‮  2015

پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے محلہ حسینیہ میں قتل کی گئیں چار بہنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ کو ہشت نگری کے مقام پر بند کرکے احتجاج کیا۔ گذشتہ شام پشاور کے محلہ حسینہ میں چار بہنوں کو قتل کردیاگیاتھا، جن کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی گئی۔ جس میں… Continue 23reading پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران کراچی سمیت ملک کے کسی علاقے میں گرمی کی شدید لہر کا کوئی خطرہ نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ہزارہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویڑن اور گلگت بلتستان… Continue 23reading کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادرگیلانی کی ڈگری جعلی ثابت

datetime 28  جون‬‮  2015

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادرگیلانی کی ڈگری جعلی ثابت

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کی گریجویشن کی ڈگری منسوخ کردی، عبدالقادر گیلانی نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے کے سالانہ امتحانات میں حصہ لیا، اس دوران ان پر یو ایم سی بنایا گیا تاہم اس کے باوجود 2006 میں انھیں بی… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادرگیلانی کی ڈگری جعلی ثابت

معیشت صرف مشینوں یا انفراسٹرکچر سے پروان نہیں چڑھ سکتی، پرویز رشید

datetime 28  جون‬‮  2015

معیشت صرف مشینوں یا انفراسٹرکچر سے پروان نہیں چڑھ سکتی، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں اس کی معیشت صرف مشینوں یا انفراسٹرکچر سے پروان نہیں چڑھ سکتی بلکہ معیشت کے فروغ میں ہیومن ریسورس اہم کردار ادا کرتی ہے،مےڈےا اےڈووکےسی سنٹر کی طرف سے نوجوانوں کی تربےت نہ صرف نوجوانوں بلکہ… Continue 23reading معیشت صرف مشینوں یا انفراسٹرکچر سے پروان نہیں چڑھ سکتی، پرویز رشید

متحدہ کے پاس الزام غلط ثابت کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، عمران خان

datetime 28  جون‬‮  2015

متحدہ کے پاس الزام غلط ثابت کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ کے پاس الزام غلط ثابت کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے مگر وہ ہے کیا؟،عمران خان نے مشکل آسان کرتے کرتے مزید مشکل پیداکردی-چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس بی بی سی کی رپورٹ میں عائد الزامات غلط ثابت کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے،… Continue 23reading متحدہ کے پاس الزام غلط ثابت کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، عمران خان

’ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت ملنے پر ہی کارروائی ہو گی‘

datetime 28  جون‬‮  2015

’ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت ملنے پر ہی کارروائی ہو گی‘

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ کےخلاف ثبوت مہیا کئے گئے توقانون کےمطابق کارروائی کریں گے۔بی بی سی نے حال ہی میں اپنے ایک رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ ایم کیو ایم کو ہندوستان سے فنڈز ملتے ہیں۔ہفتہ کو یہاں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس… Continue 23reading ’ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت ملنے پر ہی کارروائی ہو گی‘

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

datetime 28  جون‬‮  2015

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھار کر دی گئی ۔ نئی تعیناتیوں کے مطابق تقرری کے منتظر سہیل حبیب تاجک کو گریڈ بیس میں ترقی دے کر کمانڈنگ پولیس کالج سہالہ ،محمد ادریس کو ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور ،عامر ذوالفقار خان کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب آئی جی آفس ،طارق… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

زرداری کی قیادت میں چوربھاگ گئے ،شیخ رشید کے سنگین الزامات

datetime 27  جون‬‮  2015

زرداری کی قیادت میں چوربھاگ گئے ،شیخ رشید کے سنگین الزامات

لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی جل مر رہا ہے اور قیادت چوہوں کی طرح بھاگ گئی ہے ،نواز شریف فوری طور پر خود کراچی کا دورہ کریں اور وہاں پر کیمپ لگا کر بیٹھیں ،سندھ کے بہت سے اداروں کے سربراہوں کی طرح آصف زرداری اور… Continue 23reading زرداری کی قیادت میں چوربھاگ گئے ،شیخ رشید کے سنگین الزامات