خورشید شاہ بھی زرداری کے نقش قدم پر چل پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کا یہ کام نہیں کہ وہ کرپشن کے معاملات کو دیکھے .ہر ادارہ آئین کے اندر رہ کر کام کرے تو خلفشار نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ نے کہا کہ ہمارے دفاعی ادارے مقننہ کا حصہ ہیں .نیب اور دیگر… Continue 23reading خورشید شاہ بھی زرداری کے نقش قدم پر چل پڑے