پینتیس پنچکر،عارف علوی کی معافی پرتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے
لاہور(نیوزڈیسک)35پنکچرعارف علوی کی معافی پر تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آرگنائزر جہانگیرترین عارف علوی پر برہم ،35پنکچر کے الزام پر معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے۔جمعرات کو انکوائری کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ وہ 35 پنکچرز کی بات پر وہ کوئی معافی… Continue 23reading پینتیس پنچکر،عارف علوی کی معافی پرتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے