”منظور کاکا“ کون ہے اور اس کا زرداری سے کیا تعلق ہے؟،ذوالفقار مرزا نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے منظور کاکا کو آغا سراج درانی نے کے بی سی اے میں ملازمت دلائی پھر وہ کرپشن کا بادشاہ بن گیا اوراربوں روپے کمائے جس میں سے آصف زرداری کو بھی حصہ جاتا تھا۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے… Continue 23reading ”منظور کاکا“ کون ہے اور اس کا زرداری سے کیا تعلق ہے؟،ذوالفقار مرزا نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا