کراچی: ائیرپورٹ سے گرفتار محمد علی شیخ کے دوران تفتیش اہم انکشافات
کراچی (نیوزڈیسک)گزشتہ روز کراچی ائیرپورٹ سے حراست میں لیے گئے اہم شخصیت محمد علی شیخ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں، اہم سرکاری اسامیوں پر رشوت لے کر تعیناتیاں کروائی گئیں، ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی انتہائی کم نرخوں میں ملی بھگت سے خریدی گئی، ریونیو سمیت دیگر محکموں کے اعلی افسران کرپشن میں ملوث… Continue 23reading کراچی: ائیرپورٹ سے گرفتار محمد علی شیخ کے دوران تفتیش اہم انکشافات