جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھار کر دی گئی ۔ نئی تعیناتیوں کے مطابق تقرری کے منتظر سہیل حبیب تاجک کو گریڈ بیس میں ترقی دے کر کمانڈنگ پولیس کالج سہالہ ،محمد ادریس کو ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور ،عامر ذوالفقار خان کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب آئی جی آفس ،طارق نواز ملک کو ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ ،رفعت مختار راجہ کوگریڈ بیس میںترقی دے کر ڈی آئی جی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ،ڈاکٹر محمد اعظم کو ڈی آئی جی کرائمز انوسٹی گیشن برانچ،پی ایس او آئی جی پنجاب طارق رستم چوہان کو ترقی دے کر ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن ، علی عامر ملک کو ڈی آئی جی پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی سی تھری جبکہ سلطان احمد ،چوہدری کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ،طارق مسعود یاسین کی آر پی او ملتان ،ایڈیشنل آئی جی فیصل شاہکار کو آر پی او گوجرانوالہ ، آر پی او سرگودھا احمد اسحاق کو تبدیل کر کے آی آئی جی آر اینڈ ڈی ، ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو آر پی او ساہیوال ، ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی آر پی او سرگودھاتعیناتی کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…