”ہار “مان لی ”ہار “ دیدیا مگر پھر بھی ”ہار“گلے پڑ گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ”ہار “مان لی ”ہار “ دیدیا مگر پھر بھی ”ہار“گلے پڑ گیا،ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہار ملنے سے تحقیقات ختم نہیں ہوئیں اس بات کی بھی تحقیقات ہوں گی،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ترک صدر کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دیا گیا… Continue 23reading ”ہار “مان لی ”ہار “ دیدیا مگر پھر بھی ”ہار“گلے پڑ گیا