ذوالفقارمرزا نے بریگیڈئیرامتیازکے کردارپر سوال اٹھادیئے
لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ہے، الطاف حسین ہی نہیں پوری متحدہ را کیلئے کام کررہی ہیں، فوری پابندی لگادینی چاہئے۔ایک انٹرویو میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ الزامات بغیر کسی وجہ کے نہیں لگتے، 5 سال سے کہہ رہا… Continue 23reading ذوالفقارمرزا نے بریگیڈئیرامتیازکے کردارپر سوال اٹھادیئے