وزیر اعلیٰ کی عبادت گاہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر میں مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ کہتے ہیں نفرت انگیز تقاریر کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں اعلیٰ سطح کے اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے میاں شہباز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کی عبادت گاہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت