شیخوپورہ : کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ (نیوزڈیسک)شیخوپورہ کے علاقے کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے اہلکار دوملزم فیصل اور ولی اللہ کو ریکوری کے لیے کوٹ پنڈی داس لیجارہے تھے کہ ملزموں کے ساتھیوں نے انھیں چھڑانے کے لے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دونوں ملزمان… Continue 23reading شیخوپورہ : کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک