پنجاب میراسسرال ،سب لوگ بنی گالہ سے پیارکرتے ہیں ،ریحام خان
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ پنجاب سب سے بڑاصوبہ ہے اورمیراسسرال بھی پنجاب میں ہے ۔لاہورمیں افطارڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب لوگ بنی گالہ سے محبت کرتے ہیں ۔