نوازشریف اوردیگررہنماﺅں پر مقدمات،حکوت کا نیب کیخلاف بڑے اقدام پر غور
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ نیب پگڑی اچھال ادارہ بن چکا ہے .بے بنیاد مقدمات بنانے پر نیب کا احتساب ہونا چاہیے .نیب اپنے لئے کوئی سزا تجویز نہیں کر سکتا تو پارلیمنٹ کوئی سزا تجویز کرے ¾ افغانستان میں پاکستان کے کر دار کو دنیا سراہتی… Continue 23reading نوازشریف اوردیگررہنماﺅں پر مقدمات،حکوت کا نیب کیخلاف بڑے اقدام پر غور