اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)نادرا اور الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی۔الیکشن کمیشن کی مشاورت سے تیار ہونے والی نادرا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پوسٹل بیلٹ پیپر سفارتخانوں کے ذریعے بھیجے جائیں گے جبکہ ان کی تقسیم بھی سفارتخانوں… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی