پیپلزپارٹی چھوڑنے والے اقتدارکے بھوکے اورکھوٹے سکے ہیں ،خورشید شاہ
سکھر، نوشہرو فیروز، پڈعیدن(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کرپٹ افسران اور ٹھیکیداروں کی فہرستیں بنانا شروع کردی ہیں، کرپٹ افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف میں خود مقدمات درج کراؤں گا، ترقیاتی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خوردبرد ہوئی ہے، وفاق اور صوبے سے اربوں روپے… Continue 23reading پیپلزپارٹی چھوڑنے والے اقتدارکے بھوکے اورکھوٹے سکے ہیں ،خورشید شاہ