جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

55فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا، سروے

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک )ایک سروے میں 55فیصد پاکستانیوں نے افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں بھارت کو پاکستان کا بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا ہے۔غیر سرکاری تنظیم میڈیا ڈور نے اپنی سوشل سائیٹ پر سوال کیا کہ خطے میں پاکستان کی داخلی و خارجی کی صورت حال میں سب سے زیادہ خطرہ کس ملک سے ہے؟۔ تنظیم نے اپنے سوال کے جواب کے لئے بھارت افغانستان اور بنگلہ دیش کے نام لکھے تھے۔سروے میں18 سے 40 سال تک کے مرد اور خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، رائے دہندگان کی اکثریت نے بھارت کو پاکستان کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا جب کہ 47 سال سے زائد عمر کے افراد نے پاک بھارت تعلقات کو باہمی تعاون سے بہتر بنانے پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…