کراچی کےمختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز
کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اورگرومندر میں کارروائیاں کیں جس میں 5 دہشت گردوں کو گرفتر کیا گیا۔ ترجمان کہنا تھا کہ دہشت گردوں… Continue 23reading کراچی کےمختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز