اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا چیف الیکشن کمشنر سے رابطہ ۔جہانگیر ترین کی چیف الیکشن کمشنر سردار رضاسے ملاقات متوقع ۔جہانگیر ترین کچھ دیر بعد لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونگے ۔اسلام آباد پہنچنے کے بعد وہ تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں سے بھی ملاقات کرینگے ۔