استعفوں کے پیچھے کیاراز ہے ،جلد پردہ اٹھ جائے گا،کامران مائیکل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرکامران مائیکل نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے جوجوازبناکراستعفے دیئے ہیں وہ جوازنہیں جلدہی پردہ اٹھ جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پردوں کے پیچھے کیاہے جلد پردہ اٹھ جائے گا۔کامران مائیکل نے کہاکہ سپیکرقومی اسمبلی سوچ بچارکے بعد ہی ایم کیوایم کے استعفے منظوریانہ منظورکرنے کافیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم… Continue 23reading استعفوں کے پیچھے کیاراز ہے ،جلد پردہ اٹھ جائے گا،کامران مائیکل