استعفوں کے بعد الطاف حسین کاکارکنوں سے خطاب،انداز بیان بدل گیا
لندن(نیوزڈیسک)استعفوں کے بعد الطاف حسین کاکارکنوں سے خطاب،انداز بیان بدل گیا،خلاف توقع انتہائی سخت زبان استعمال کرنے سے گریزمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست ارکان سینیٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمت وجرات کے ساتھ اپنے استعفے جمع کرواکر پوری قوم کاسرفخر سے بلند کردیا ہے ۔ یہ… Continue 23reading استعفوں کے بعد الطاف حسین کاکارکنوں سے خطاب،انداز بیان بدل گیا