جسٹس جواد ایس خواجہ سے صدر نے اُردو میں حلف لیا
اسلام آباد (آن لائن)نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ سےصدر مملکت نے اُردو میں حلف لیا۔پیر کے روز ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم نواز شریف،وفاقی وزراءاور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی ،صدر مملکت ممنون حسین نے چیف… Continue 23reading جسٹس جواد ایس خواجہ سے صدر نے اُردو میں حلف لیا