گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کیتھانہ کینٹ کی حدود کلونڈی کھجور والی میں طفیل نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ طفیل نے اپنی… Continue 23reading گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا