این اے 122کا فیصلہ ، رانا ثناءاللہ عدلیہ او رعمران خان پر برس پڑے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 122کا فیصلہ آزاد عدلیہ کی روشن روایات پر ایک بدنما داغ ہے ، پہلے ہی کہا تھا جسٹس (ر) کاظم علی ملک سے انصاف نہیں مل سکتا ، عمران خان کو ہر ایک کا استعفیٰ درکار ہوتا ہے انہوں نے اپنے گھر… Continue 23reading این اے 122کا فیصلہ ، رانا ثناءاللہ عدلیہ او رعمران خان پر برس پڑے