الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں کروانے کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کیلئے رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاک فوج کو کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنے پر بھی غو… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ