پاکستان کا ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا کے ساتھ جوہری عدم پھیلاو¿اور اسٹرٹیجک برآمدی کنٹرول پر ہونے والے مذاکرات میں عالمی ادارے ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔اس ضمن میں پاکستان امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول پر اجلاس اسلام آبادمیں ہوا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل آ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کا ”نیوکلیئر سپلائرز گروپ“ کی رکنیت کا مطالبہ











































