نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا بھتیجا حساس اداروں کے ساتھ مقابلے میں ہلاک
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 18 اگست کو ہلاک دہشت گرد نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا بھتیجا نکلا، حساس اداروں نے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کرلیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں 18اگست کو حساس اداروں کے ساتھ مقابلے… Continue 23reading نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا بھتیجا حساس اداروں کے ساتھ مقابلے میں ہلاک