لندن,منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب
لندن(نیوزڈیسک)ویسٹ لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور افتخار قریشی کو طلب کرلیا۔ سرفراز مرچنٹ سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے، وہ عدالت اپنے وکلا کے ساتھ آئے، جبکہ الطاف حسین اور دیگر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ الطاف حسین… Continue 23reading لندن,منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب