پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور(نیوزڈیسک)سانحہ پشاورکے بعد تحریک انصاف کی خیبرپختونخوامیں حکومت کوبھی ہوش آگیا۔ .پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت شہر میں کھلونا بندوق کی خریدوفروخت،اندورن شہرقربانی کی کھالوں کا ڈھیر جمع کرنے اور کھالیں جمع کرنے کے لئے لاوڈ سپیکروں کے استعمال پر ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان… Continue 23reading پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی