عامر لیاقت مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمگیر شہرت یافتہ براڈ کاسٹر اور ممتاز ریسرچ سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو مسلسل تیسرے برس دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دنیا کے صف اول کے تحقیقی ادارے رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر نےا یک مرتبہ پھر عوام الناس میں ان کی… Continue 23reading عامر لیاقت مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل