حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، افتخارچوہدری کے غلط فیصلے،وسیم سجاد کا تہلکہ خیز انٹرویو
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کے سابق چیئر مین اور سینئر قانون دان وسیم سجاد نے کہا ہے کہ جمہوریت کو خطرہ ہوا تو وکلاءپھر اکٹھے ہو جائینگے ¾ بعض امور پر اختلافات کے باوجود جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کےلئے سب اکٹھے ہوسکتے ہیں ¾جسٹس افتخار چوہدری کے بعض فیصلے آئینی حدود سے تجاوز تھے ۔ایک… Continue 23reading حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، افتخارچوہدری کے غلط فیصلے،وسیم سجاد کا تہلکہ خیز انٹرویو