بیگم نسیم ولی خان جنرل راحیل شریف سے اہم ترین کام کروانے کی خواہشمند
کراچی (این این آئی) بیگم نسیم ولی خان جنرل راحیل شریف سے اہم ترین کام کروانے کی خواہشمند،کہتی ہیں اگر وہ چاہیں تو ملک کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ کرپشن سے بھی نجات دلاسکتے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی(ولی) کے مرکز اے این پی (ولی) سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی(ولی) کے سربراہ بیگم… Continue 23reading بیگم نسیم ولی خان جنرل راحیل شریف سے اہم ترین کام کروانے کی خواہشمند