پیپلز پارٹی کو بھی 122سے اپنے امیدوار کا خیال آ گیا
لاہور(نیوزڈیسک)بالآخر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو بھی این اے 122کے میدان میں اترنے والے اپنے امیدوار کا خیال آ گیا ،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 8اکتوبر کو گڑھی شاہو میں منعقدہ انتخابی جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے جبکہ مرکزی رہنما بھی جلسے میں شرکت کے لئے لاہور آئیں گے ۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو بھی 122سے اپنے امیدوار کا خیال آ گیا