چوہدری شجاعت کو19سال قید کی سزا سنادی گئی
کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ کیس میں ایم کیوایم کے کارکن کو 19سال قید کی سزا سنادی ہے۔نیو کراچی پولیس نے ایم کیوایم کے کارکن چوہدری شجاعت کو 12 دسمبر 2013 میں گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا تھا جبکہ… Continue 23reading چوہدری شجاعت کو19سال قید کی سزا سنادی گئی