لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان سے اڑھائی کلو سے زائد بارودی مواد اور حساس عمارتوں کے نقشے برآمد کرلئے گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ رائیونڈ میں حساس ادارے کی کارروائی کے نتیجے میں تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا… Continue 23reading لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا