شہر قائد میں خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ہدف کا بھی پتہ چل گیا
کراچی(این این آئی)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سندھ حکومت ،حساس اداروں اور پولیس کو سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے حکومت سندھ کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے رپورٹ… Continue 23reading شہر قائد میں خوفناک دہشتگردی کا خطرہ، ہدف کا بھی پتہ چل گیا











































