وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک کو ایک اور اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
کوئٹہ(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عبدالمالک بلوچ کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی بنائے جانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے عبدالمالک کو عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی بنانے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک کو ایک اور اہم عہدہ دینے کا فیصلہ









































