کراچی میں بات بڑھ گئی،رینجرز نے اہم سیاسی جماعت کے رہنما پر 50کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے… Continue 23reading کراچی میں بات بڑھ گئی،رینجرز نے اہم سیاسی جماعت کے رہنما پر 50کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا











































