عمران فاروق قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، اہم پیشرفت
کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ نے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لئے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو مظہر کاکاخیل کی سربراہی میں… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، اہم پیشرفت











































