بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بھولا گجر قتل کیس،12 نومبر کو رانا ثناءاللہ کا بیان ریکارڈ ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھولا گجر قتل کیس،12 نومبر کو رانا ثناءاللہ کا بیان ریکارڈ ہوگا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)بھولا گجر قتل کیس میں رانا ثناءاللہ کو 12 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشن رانا ثناءاللہ کا بیان ریکارڈ کریں گے اس سے قبل وہ مجرم نوید کمانڈو کا بیان ریکارڈ کرچکے ہیں۔یادرہے کہ 9 جنوری کو فیصل… Continue 23reading بھولا گجر قتل کیس،12 نومبر کو رانا ثناءاللہ کا بیان ریکارڈ ہوگا

پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایاز صادق کے حق میں ووٹ دینے کے بعد بلیک میل کرنا شروع کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایاز صادق کے حق میں ووٹ دینے کے بعد بلیک میل کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایاز صادق کے حق میں ووٹ دینے کے بعد اب اسمبلی میں بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی نفیسہ خٹک نے ڈپٹی سپیکر جاوید مرتضی عباسی کو بات کرنے سے روکنے پر کہا کہ ہم نے گزشتہ روز آپ کے سپیکر کو ووٹ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایاز صادق کے حق میں ووٹ دینے کے بعد بلیک میل کرنا شروع کردیا

شیریں مزاری کی بیٹی نے ایاز صادق کو حقیقی اسپیکرقراردیدیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیریں مزاری کی بیٹی نے ایاز صادق کو حقیقی اسپیکرقراردیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی رہنماءشیریں مزاری کی صاحبزادی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حق میں ٹویٹ کردیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان حاضر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سردار ایازصادق قومی اسمبلی کے حقیقی اسپیکرہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ایاز صادق کو قومی اسمبلی میں واپسی اوراسپیکرمنتخب ہونے پر… Continue 23reading شیریں مزاری کی بیٹی نے ایاز صادق کو حقیقی اسپیکرقراردیدیا

ذوالفقار مرزا کو نظر بند کرنے پر غور

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کو نظر بند کرنے پر غور

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ذوالفقار مرزا کو گھر میں نظر بند کرنے پر غور کررہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ کو ایم پی او کے تحت 19 نومبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے دوران نظر بند کیاجاسکتاہے ۔… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کو نظر بند کرنے پر غور

رینٹل پاور کیس میں راجا پرویز اشرف طلب، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس میں راجا پرویز اشرف طلب، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سمندری رینٹل پاور پروجیکٹ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کرلیا۔ راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے راجا پرویز اشرف اسماعیل قریشی طاہر… Continue 23reading رینٹل پاور کیس میں راجا پرویز اشرف طلب، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجا استعفیٰ دیدیا۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے شہاب الدین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے نظر انداز کیئے جانے پر استعفیٰ دیدیا ہے،شہاب الدین کا کہنا تھا کہ ایسی اسمبلیوں میں بیٹھنے کا… Continue 23reading فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خورشید شاہ نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہیں ۔زلزلہ متاثرین کی نظریں حکمرانوں کی طرف ہیں ، وہاں سردی سے ایک بچہ بھی مرا تو ذمہ دار حکومت ہوگی ۔ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کیاگیاہے ۔تعطیل کا اعلان سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیاگیا ہے ۔ ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان نے تعطیل کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اس کا… Continue 23reading سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے تارکین وطن سرمایہ کاروں نے اسلام آبد میں اپنا بزنس ختم کرنے کی دھمکی دیدی اور تازہ مثال الصفا گولڈن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عبدالقیوم نے دی ہے جب سی ڈی اے نے اسے ایک خط کے ذریعے کروڑوں روپے ادائیگی کے احکامات دیئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا… Continue 23reading سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا