اسلام آباد‘ برطانیہ جانےوالے مسافر سے پانچ کلو ہیروئن برآمد
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے پانچ کلو دو سو گرام ہیروئن برآمد۔ ملزم الیاس قدیر پی کے 791 سے برمنگھم جا رہا تھا، ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافر نے ہیروئن اوون کے خفیہ خانو میں چھپا رکھی تھی۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملزم کو حراست میں لے لیا… Continue 23reading اسلام آباد‘ برطانیہ جانےوالے مسافر سے پانچ کلو ہیروئن برآمد