پنجاب حکومت نے اہم منصوبہ افتتاح کے بعد ہی فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے اہم منصوبہ افتتاح کے بعد ہی فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا۔ قائداعظم سولر پارک بہاولپور کی نجکاری کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم سولر پاور پارک بہاولپور پر اربوں خرچ کرنے کے بعد اب اس کی نجکاری کا بھی فیصلہ کر لیا گیا اور اس فیصلے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے اہم منصوبہ افتتاح کے بعد ہی فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا