پیپلزپارٹی نے رینجرز پرسوالات اٹھادیئے ؟
کراچی.ّ(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کو اختیارات، دہشت گردی، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے دیئے تھے مگر اُس نے کرپشن کے کیسز دیکھنے شروع کردیئے، اسی طرح ایف آئی اے کی مداخلت بھی غیر آئینی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ سے کرپشن ختم ہونے میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے رینجرز پرسوالات اٹھادیئے ؟