نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی
کراچی(نیوزڈیسک)ڈی جی نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی،کہتے ہیں ڈاکٹر عاصم کیخلاف صرف ریفرنس دائر کرنے میں ہی آٹھ ماہ لگ سکتے ہیں۔سندھ کے ڈائریکٹر جنرل سراج النعیم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات میں وقت لگ سکتا ہے جب کہ ضرورت پڑنے پر ان کا مزید ریمانڈ… Continue 23reading نیب کے ڈاکٹر عاصم بارے بیان پر عوام ششدر،لمبی چھوڑ دی