تحقیقات کے دوران نیب حکام اور ڈاکٹرعاصم میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین سے نیب کی تفتیش کی اندرون خانہ رپورٹ میڈیا کو موصول ہوگئی ہے۔نیب حکام نے آغاز میں پوچھا ڈاکٹر صاحب! چائے پئیں گے یا پوچھ گچھ شروع کریں؟ ڈاکٹر عاصم بولے کھانے کا وقت ہے کچھ کھا لیں پھر بات کریں گے۔… Continue 23reading تحقیقات کے دوران نیب حکام اور ڈاکٹرعاصم میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ