ریحام خان نے مستقبل کے عزائم واضح کردیئے
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں ہے ۔فی الحال میڈیا کے شعبے میں کام کروں گی ۔وہ جمعہ کو کراچی پریس کلب کے غیر رسمی دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں ۔کراچی پریس… Continue 23reading ریحام خان نے مستقبل کے عزائم واضح کردیئے